قومی ترانہ


ہفتہ جون

امریکہ میں ایک فوجی کیمپ کے قریب ایک شخص مشتبہہ حالت میں گھومتا ہوا پکڑا گیا۔ اسے پوچھ گچھ کے لئے کمانڈنگ افسر کے سامنے پیش کیا گیا۔ کمانڈنگ افسر نے اس سے پوچھا۔ تم کوئی غیر ملکی ہویا امریکی ؟اس شخص نے امریکی ہونے کا دعویٰ کیا تو کمانڈنگ افسر نے کہا۔

(خبر جاری ہے)

اچھا تو ذرا ہمارا قومی ترانہ، ستاروں بھرا جھنڈا، تو سناؤ۔ اس شخص نے شرمندہ ہو کر اعتراف کیا۔ وہ تو مجھے یاد نہیں۔ کمانڈنگ افسر نے کہا۔ تم جا سکتے ہو۔ مجھے یقین آگیا ہے کہ تم امریکی ہی ہو۔




متعلقہ عنوان

مزاح

متفرق مزاح