Rah Geer - Article No. 603

راہ گیر - تحریر نمبر 603

راہ گیر (بھکار سے) :”تم سارا دن بھیک مانگتے ہو اور اب رات کو بھی بھیک مانگ رہے ہو؟“۔ بھکاری نے جواب دیا:”جناب! یہ مہنگائی کا زمانہ ہے دن رات محنت کرنا پڑتی ہے“۔

Browse More Urdu Jokes