Salgirah - Article No. 1069

سالگرہ - تحریر نمبر 1069

ایک عورت ہر سال اپنی سالگرہ پر گانا گایا کرتی تھی۔ ایک دفعہ جب وہ رات کو اپنی سالگرہ پر گانا گا رہی تھی۔ اس کا گانا بہت لمبا تھا۔ آخر جب وہ گانا ختم کرنے لگی۔ تو اس کے آخری بول یہ تھے۔ ”یہ کون آیا… یہ کون آیا؟“ اس وقت صبح کے چار بج رہے تھے۔

(جاری ہے)

تو باہر سے یہ آواز آئی۔ ”دودھ والا آیا جی۔“ ایک دفعہ ایک عورت کی اپنے خاوند کے ساتھ سخت لڑائی ہو گئی۔ خاوند باہر چلا گیا اور بیوی اداس ہو کر اپنے آپ سے کہنے لگی۔ ”میں کہاں جاوٴں؟ کیا کھا کر مر جاوٴں؟“ اتنے میں باہر سے کسی چھابڑی فروش کی آواز آئی۔ ”گرما گرم مونگ پھلی۔“

Browse More Urdu Jokes