Sazaye Maut - Article No. 1519

سزائے موت - تحریر نمبر 1519

ایک شخص نے بیمہ کمپنی کے نمائندے سے پوچھا۔ ”اگر میں آج اپنی بیوی کا بیمہ کراؤں اور گل وہ مر جائے تو مجھے کیا ملے گا۔“ نمائندے نے سنجیدگی سے کہا۔ ”غالباً سزائے موت۔ “

Browse More Urdu Jokes