School Report - Article No. 1601

سکول رپورٹ - تحریر نمبر 1601

بیٹا(باپ سے) کیا آپ اندھیرے میں لکھ سکتے ہیں۔ باپ۔ ہاں ہاں اس میں کیا مشکل ہے۔ بیٹا تو پھر جلدی سے لائٹ بجھا کر میری اسکول رپورٹ پر دستخط کر دیں۔

Browse More Urdu Jokes