Shayar - Article No. 1121

شاعر - تحریر نمبر 1121

شاعر: (اپنی بیوی سے) تمہیں معلوم نہیں ہے کہ میں اپنی شاعری کے ذریعے پوری دنیا میں آگ لگا سکتا ہوں۔ بیوی: (تنک کر) تو پھر کچھ غزلیں چولہے میں بھی ڈال دو تا کہ میں کھانا پکا سکوں۔

Browse More Urdu Jokes