Shair Ki Shaadi - Article No. 739

شیر کی شادی - تحریر نمبر 739

جنگل میں شیر کی شادی ہو رہی تھی جب بارات چلنے لگی تو اچانک ایک چوہا بارات کے آگے آگے ناچنے لگا۔ شیر نے اس سے کہا۔”بھئی تم کیوں ناچ رہے ہو یہ کسی چوہے کی شادی تو نہیں ہے۔ چوہا بولا۔ شادی سے پہلے میں بھی شیر ہوا کرتا تھا۔“ 4

Browse More Urdu Jokes