Shakhs Wakeel Se - Article No. 477

شخص وکیل سے - تحریر نمبر 477

ایک شخص کسی وکیل کے پاس آیا اور کہا:”جناب! میں نے ایک شخص کے چہرے پر مکہ مار کر اس کے دانت توڑ دےئے ہیں اس نے مجھ پر مقدمہ کر دیا ہے مہربانی کر کے آپ میری پیروی کریں“۔

(جاری ہے)

وکیل نے اس سے پوچھا:”تم نے اسے مکہ کیوں مارا تھا؟“۔ اس شخص نے جواب دیا:”جناب! اس نے مجھے ایک ماہ قبل گینڈا کہا تھا“۔ وکیل نے حیران ہو کر پوچھا:”تم نے ایک ماہ گزرنے کے بعد اسے مکہ کیوں مارا ہے؟“۔ اس شخص نے معصویت سے جواب دیا:”جناب! دراصل نے گینڈا آج ہی دیکھا ہے“۔

Browse More Urdu Jokes