Shakhs Mula Naseer U Din Sai - Article No. 617

شخص ملا نصیرالدین سے - تحریر نمبر 617

ایک شخص نے ملا نصیر الدین سے کہا:”میری آنکھ میں درد ہے کچھ علاج بتاےئے“۔ ملا نے جواب دیا:”میرے دانت میں درد تھا میں نے نکلوا دیا‘ تم بھی ایسا کرو درد جاتا رہے گا“۔

Browse More Urdu Jokes