Subah - Article No. 1124
صبح - تحریر نمبر 1124
(جاری ہے)
ایک دن بیگم نے حسب معمول اسے جگایا تو اس نے آنکھیں کھولتے ہی ہاتھ مار کر چائے کی پیالی گرا دی اور چائے بیگم کے کپڑوں پر گر گئی۔ بیگم بڑی حیران ہوئی اس نے معصومیت سے وجہ دریافت کی۔ شوہر غصے کے عالم میں گرجتا ہوا بولا۔ ”میں بڑی خوشی سے انعامی بانڈ کا چیک وصول کر رہا تھا کہ تم نے میرے ہاتھ میں چائے کی پیالی تھما دی‘ تم بھی عجیب عورت ہو۔“
Browse More Urdu Jokes
مرنے کا فائدہ
Marne Ka Faida
پڑتال
Partal
کاروبار
Karobar
ماتم
Matam
ست واری
Sat Wari
جہاز چلا رہا تھا
Jahaz Chala Raha Tha