Tezgam - Article No. 793

تیز گام - تحریر نمبر 793

تیز گام مسافر ٹرین میں دو مسافر سفر کر رہے تھے۔ ایک نے دوسرے سے پوچھا ” یار تم دن میں کتنی بار داڑھی بناتے ہو؟” صرف ایک بار“ اس نے جواب دیا۔ ”میں تو دس پندرہ بار شیو کرتا ہوں “ پہلا بولا ”آپ عجیب آدمی ہیں؟ دوسرے نے کہا ۔”اس میں عجیب کیا بات ہے میں تو حجام ہوں پہلے نے جواب دیا۔

Browse More Urdu Jokes