Tanveer Aur Tahir - Article No. 491

تنویر اور طاہر - تحریر نمبر 491

تنویر (طاہر سے) :”میں ایک مرتبہ نہایا تو پانی دس میل تک پھیل گیا“۔ طاہر:”یہ کیسے ممکن ہے؟“۔ تنویر:”بالکل ممکن ہے کیونکہ میں ریل گاڑی کے غسل خانے میں نہا رہا تھا“۔

Browse More Urdu Jokes