Teacher - Article No. 549

ٹیچر - تحریر نمبر 549

سکول ٹیچر نے بچوں کو نیوٹن کا واقعہ سنایا:”ایک دن نیوٹن باغ میں سیب کے درخت کے نیچے بیٹھا تھا کہ اس کے سر پر ایک سیب آگرا اور یوں اس نے کشش ثقل کا اصول دریافت کر لیا“۔

(جاری ہے)

پھر اس نے بچوں سے پوچھا:”آپ نے اس بات سے کیا سبق حاصل کیا؟“۔ ایک بچہ بولا:”یہی کہ اسکول سے غائب ہونا کتنی اچھی بات ہے اگر نیوٹن اس دن اسکول گیا ہوتا تو یہ اصول کبھی دریافت نہ ہوتا“۔

Browse More Urdu Jokes