Teen Dost - Article No. 622
تین دوست - تحریر نمبر 622
(جاری ہے)
دوسرا دوست:”کل میں جنگل میں گیا تو میں نے دو شیر کھڑے دیکھے میں نے ان کو بندوق دکھائی وہ وہیں مر گئے“۔ تیسرا دوست:”کل میں نے جنگل میں صرف ایک شیر کھڑا دیکھا میں نے اس سے کہا تم جنگل کے بادشاہ ہونے کے باوجود ننگے پاوٴں پھر رہے تو وہ شرم کے مارے وہیں مر گیا“۔
Browse More Urdu Jokes
مرنے کا فائدہ
Marne Ka Faida
پڑتال
Partal
کاروبار
Karobar
ماتم
Matam
ست واری
Sat Wari
جہاز چلا رہا تھا
Jahaz Chala Raha Tha