Ticket Checker - Article No. 752

ٹکٹ چیکر - تحریر نمبر 752

ٹکٹ چیکر: (لڑکے سے) صرف 12 سال سے کم عمر کے بچے ہی آدھی ٹکٹ پر سفر کر سکتے ہیں۔ تمہاری عمر کتنی ہے؟ لڑکا : 11 سال 11 مہینے 29 دن 23 گھنٹے ٹکٹ چیکر: 12 سال کب پورے ہوں گے؟ لڑکا:جب اس بس سے باہر نکل جاوٴں گا۔

Browse More Urdu Jokes