Ustaad - Article No. 1181

استاد - تحریر نمبر 1181

استاد: ”کیا تم ایسا کام کر سکتے ہو جو دوسرا نہ کر سکے؟“ شاگرد بڑے اعتماد سے بولا۔ ”جی ہاں سر! میں اپنا لکھا ہوا پڑھ سکتا ہوں۔“

Browse More Urdu Jokes