Ustaad Shagird Se - Article No. 507

استاد شاگرد سے - تحریر نمبر 507

استاد (شاگرد سے) :”غسل میں کتنے فرض ہوتے ہیں“ شاگرد:”سر! تین فرض ہوتے ہیں“۔ استاد:”کون کون سے“۔ شاگرد:”تولیہ‘ صابن اور پانی“۔

Browse More Urdu Jokes