Ustaad Shagird Se - Article No. 665

استاد شاگرد سے - تحریر نمبر 665

استاد (شاگرد سے) :”بتاوٴ کہ لیٹنے اور سونے میں کیا فرق ہے؟“۔ شاگرد:”جناب! لیٹتے وقت ہم اپنے ہوش و حواس میں ہوتے ہیں جبکہ سوتے وقت ہوش و حواس میں نہیں ہوتے“۔ استاد (دوسرے شاگرد سے) :”اب تم اسی سوال کا جواب دو“۔

(جاری ہے)

شاگرد:”جناب! لیٹتے وقت ہم آنکھیں کھول بھی سکتے ہیں اور بند بھی کر سکتے ہیں جبکہ سوتے وقت ہماری آنکھیں مسلسل بند ہوتی ہے“۔ استاد (تیسرے شاگرد سے) :”اچھا اب تم جواب دو“۔ شاگرد:”جناب! یہ دونوں تو بالکل پاگل اور بدھوہیں اصل فرق تو یہ ہے کہ ہم سونے کے لیے لیٹ تو سکتے ہیں لیکن لیٹنے کے لیے سو نہیں سکتے“۔

Browse More Urdu Jokes