Ustad Aur Shagird - Article No. 1366

استاد اور شاگرد - تحریر نمبر 1366

استاد(شاگرد سے )کتنی بری بات ہے کہ تم مار کھا کر بھی مسکرا رہے ہو۔ “ شاگرد(معصومیت سے) جناب آپ ہی نے تو کہا تھا کہ مصیبت کے وقت ہمیشہ مسکرانا چاہیے۔

Browse More Urdu Jokes