Ustad Shagird Se - Article No. 1247

استاد شاگرد سے - تحریر نمبر 1247

استاد (شاگرد سے) ” مین تم سے اتنی دیر سے سوال کا جواب پوچھ رہا ہوں تم جواب کیوں نہیں دیتے۔“ شاگرد (معصومیت سے) ”میری امی منع کرتی ہیں کہ بڑوں کے سامنے جواب نہیں دینا چاہیے۔“

Browse More Urdu Jokes