Aa Bail Mujhe Marr - Article No. 1779

آ بیِل مجھے مار!! - تحریر نمبر 1779

کھانا کھانے کے ہمیشہ دو اُصول یاد رکھنے چاہئیں، اول یہ کہ اچھا کھانا چاہئے۔ دو م، دوسروں سے چھپ کر کھانا چاہئے۔ دوسروں سے کھانے کے بھی دو اُصول ہیں، کھا کر ہمیشہ تعریف کرو، دوم یہ کہ صرف اپنی تعریف کروکہ میں میری آمد سے دعوت کا لطف دوبالا ہوگیا

صریر خالد

Browse More Urdu Mazameen