Aao Bahir Chalain - Qist 2 - Article No. 1988

آوٴ باہر چلیں ۔قسط نمبر2 - تحریر نمبر 1988

کچھ عرصہ پہلے جبDAEWOOبس سروس شروع ہوئی تھی تو لوگ ان کی میزبان لڑکی کی بات نہ صرف غور سے سنتے تھے بلکہ اس پر عمل بھی کرتے تھے یعنی سیٹ بیلٹ باندھ لیتے تھے مگر اب اس بے چاری کی بات سننا تو در کنار اسے دیکھنا بھی گوارا نہیں کرتے

Browse More Urdu Mazameen