Acha Hua Usama Marr Giya - Article No. 1827

اچھا ہوا اُسامہ مرگیا - تحریر نمبر 1827

لو قصہ تما م ہوا ، اُسامہ مرگیا۔ وہ مرنا ہی چاہتا تھا ۔ ہم جینا چاہتے ہیں لیکن پھر بھی مرجائیں گے۔ اندھی گولی سے نہ سہی، بجلی کے انتظار میں سسک سسک کر۔ ڈرون حملے سے نہ سہی دہشت گردوں سے ڈر ڈر کر۔ خود کش حملے میں نہ سہی بھوک سے تنگ آکر خودکشی کے ذریعے

صریر خالد

Browse More Urdu Mazameen