Aik Kanstable - Article No. 481

ایک کانسٹیبل - تحریر نمبر 481

ایک کانسٹیبل نے کنویں سے بچاوٴ بچاوٴ کی آواز سن کر اس میں رسی ڈالی اور کھینچا تو ایک آدمی نظر آیا‘ اچانک دیکھنے پر معلوم ہوا کہ وہ تو ایس پی صاحب ہیں۔ کانسٹیبل نے فوری طور پر رسی کو چھوڑ دیا اور سلیوٹ کرتے ہوئے کہا:”السلام و علیکم سر“۔

Browse More Urdu Mazameen