Aik Khall Hazar Talabgar - Article No. 1788

ایک کھال ہزار طلب گار - تحریر نمبر 1788

جب تک مائی مہری زندہ رہی ،مجھے قربانی کے جانور کی کھال کا کبھی کوئی مسئلہ نہ ہوا۔ مائی مہری بیوہ تھی اور اس کی کوئی نرینہ اولاد نہ تھی۔ ہر سال وہ قربانی کے روز گھر آ جاتی اور تب تک بیٹھی رہتی

Browse More Urdu Mazameen