Awam Pareshan Rahi Miss Bijli Tere Liye - Article No. 1976

عوام پریشان رہی مس بجلی تیرے لیے - تحریر نمبر 1976

مشہورمحارہ ہے کہ ضرورت ایجاد کی والدہ صاحبہ ہیں۔۔ آج تک دنیا میں ہونے والی بڑی بڑی ایجادات نے ، ضرورت جیسی عظیم ماں کی کھوکھ سے ہی جنم لیا ۔ لیکن بد قسمتی سے ہماری قومی زندگی میں ، یہ محارہ فی الحال، سابقہ حکومتوں کی طرح کوئی چمتکار دکھانے میں خاصا بے بس نظر آتاہے

Browse More Urdu Mazameen