Baqar Eid - Article No. 1789

بکرعید ۔۔۔ ! - تحریر نمبر 1789

یہ بات نا قابلِ فہم ہے کہ بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی والی کہاوت گھڑنے والے دانشور کو اتنی سی بات سمجھ میں کیو ں نہیں آئی کہ زیادہ تر بکروں خصوصاً مسلما ن ممالک کے باسی بکروں کی مائیں زیادہ سے زیادہ عیدِقربان المعروف وڈی عید تک ہی اپنے بچوں بلکہ خود اپنی بھی خیر منا پاتی ہیں

Browse More Urdu Mazameen