Chingchi Rikshey - Article No. 1844

چنگ چی رکشے - تحریر نمبر 1844

اللہ بھلا کرے چائنا والوں کا جنہوں نے گھوڑوں کو کوچوانوں اور قصابوں سے نجات دلائی اور مشینی گھوڑے ایجاد کر کے لوہے کے تانگوں کے سامنے جوت دئیے ۔جب پنشن یافتہ مریل ٹٹو بکثرت بطور خوراک استعمال ہونے لگے تو گھوڑوں کی مقدار کم ہونے سے تانگوں کی مقدار کم ہونے لگی

Browse More Urdu Mazameen