Darmiyane Musafir - Article No. 1881

درمیانے مُسافر - تحریر نمبر 1881

مزے کی بات یہ ہے کہ جب اپر کلاس کی پیروی میں ہماری مڈل کلاس بھی فلائینگ کوچ میں سفر کرنے لگی، تب تک ہماری اپر کلاس ہینو میں سفر کرنے لگی تھی، جب یہ وہاں پہنچے تو اپر کلاس نے ڈائیوو کا رخ کر لیا تھا، کیونکہ انہیں تو ہر حال میں اپنی جداگانہ حیثیت کو برقرار رکھنا ہے

Browse More Urdu Mazameen