Deal - Article No. 1316

ڈیل - تحریر نمبر 1316

پرانے وقتوں کی بات ہے کہ ملک قناطوس پر ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا۔بادشاہ بڑا رحم دل تھا ، حتی کہ کئی کئی افراد کے قاتلوں کو بھی بخش دیتا اور اربوں کے قرضے معاف کر دیتا ۔ وہ صرف ایک ٹولہ سے ڈرتا تھا یعنی ناقدین سے

Browse More Urdu Mazameen