Elaaj E Dandaan - Article No. 1669

علاج دنداں اخراج دنداں - تحریر نمبر 1669

ڈاکٹرمحمد حسین اس وقت ایک مریض کو سڑک پہ لٹا کر آپریشن کر رہے تھے۔ دراصل وہ ایک سائیکل کو پنکچر لگا رہے تھے، قرب و جوار میں آپ پنکچر لگانے اور سائیکلوں کے رِم سیدھے کرنے میں شہرت رکھتے تھے

صدف اکبانی

Browse More Urdu Mazameen