Gahuk - Article No. 500

گاہک - تحریر نمبر 500

ایک گاہک نے حجام کی دکان میں کھڑے ہوئے کتے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے حجام سے کہا ”یہ کتا کتنی توجہ سے تمھیں بال کاٹتے دیکھ رہا ہے“۔ حجام نے بیا نیازی سے بال کاٹتے ہوئے کہا:”کبھی کبھی گاہک کا کان کٹ کر نیچے گر جاتا ہے یہ اس چکر میں یہاں کھڑا رہتا ہے“۔

Browse More Urdu Mazameen