Gernelo K Goge Ganjoon K Shampoo - Article No. 1909

” جرنیلوں کے گوگے گنجوں کے شیمپُو“ - تحریر نمبر 1909

میں بڑے سٹور کے خواتین کے مختص حصے میں پھرتا ہوا شرما بھی رہا تھا اور گھبرا بھی رہا تھا۔ شرما محض اِس لیے رہا تھا کہ اگر بیگم کا ادھر سے گزر ہو گیاتو ایک ہفتہ گھر میں جنگ جاری رہے گی محض اِس سوال پر کہ کس کے لیے کیا خریدنے گئے تھے

میاں‌احسان باری

Browse More Urdu Mazameen