Gullabi Urdu - Article No. 1978

گُلابی اُردو ، عُنابی انگریزی - تحریر نمبر 1978

بچپن میں ایک دفعہ بڑے بھائی جان نے اپنے ایک ترقی پسنددوست کاقصہ سنایاکہ جُون کی چلچلاتی دھوپ کی ایک تپتی دوپہرمیں فرمانے لگے کہ "یار!گوروں کی نقالی میں ہم کافی حدتک کامیاب ہو چکے ہیں۔ مثلاکھاناہاتھ کی بجائے چھری کانٹے سے بھی کھا سکتے ہیں

Browse More Urdu Mazameen