Jadeed Darkhawastain - Article No. 1995

جدید درخواستیں - تحریر نمبر 1995

جناب عالی!گزارش ہے کہ فدوی کوآپ جناب اور آپ کی پارلیمنٹ نے مملکت خداداد پاکستان کا صدر منتخب کیا ہوا ہے ۔چونکہ شہر اقتدار میں ان دنوں خزاں کا موسم ہے اور ہر جانب پیلاہٹ ہی پیلاہٹ نظر آتی ہے

Browse More Urdu Mazameen