Khana Khul Giya Hai - Article No. 1956

کھانا کھل گیا ہے - تحریر نمبر 1956

”کھانا کھل گیا ہے“ ایک ایسا جملہ ہے جس کے صوتی اثرات میں ایک حملہ کی کیفیت محسوس کی جا سکتی ہے۔میزوں کے ارد گرد بیٹھے ہوئے باراتی بیروں کے بھاپ اڑاتے، کھانا لگانے کے مناظر کو اپنی آنکھ کے جھروکوں میں محفوظ کرتے ہوئے ششت باندھے پلیٹوں پر اپنی گرفت مضبوط رکھے

Browse More Urdu Mazameen