Kumhar K Gadher - Article No. 1299

کمہار کے گدھے - تحریر نمبر 1299

اس مرتبہ ہم نے سوچا کہ جب ووٹ ضائع ہی کرنا ہے تو کیوں نہ ملک صاحب کو الیکشن لڑنے کی ترغیب دی جائے، ویسے بھی انہیں مختلف ایجنسیوں میں کام کرتے ہوئے کئی سال ہوگئے ہیں، ملکی نہ سہی دفتری سیاست سے ضرور آگاہی ہوگی

صریر خالد

Browse More Urdu Mazameen