Mere Humnashist Hum Jooliyaan - Article No. 1687

میری ہم نشست ہم جولیاں - تحریر نمبر 1687

اب کی بار امریکہ یاتراکیلئے نکلے تو ایسے ہی بلاوجہ یہ اشتہار بار بار ذہن میں آتا رہا ۔ امریکہ جاتے ہوئے تو ہم نشست ویسے ہی ملے جیسے ہمیشہ ہوتا آیا ہے البتہ واپسی پر یہ اشتہار والی انہونی بھی ہوگئی

صدف اکبانی

Browse More Urdu Mazameen