Mian Proteen - Article No. 1959

میاں پروٹین - تحریر نمبر 1959

کالج سے واپسی پر میری نظر اچانک ایک دُکان کے چونکا دینے والے بورڈ پر پڑی۔ دیواروں اور دکانوں پہ لگے اشتہارات اور بورڈ پڑھنا بچپن سے ہی میرا پسندیدہ مشغلہ رہا ہے۔ جب بھی کبھی گاڑی، بس یا وین میں سفر کرنے کا اتفا ق ہوا

Browse More Urdu Mazameen