Mustaqbil K Akhbarat Se - Article No. 1952

مستقبل کے اخبارات سے - تحریر نمبر 1952

پاکستان کی ایک اہم ریاست لاہور کے مشرقی اور مغربی خادمین جناب شہباز شریف اور پرویز الہی کے درمیان ایک اہم ملاقات ریاست لاہور کے تاریخی مقام شملہ پہاڑی پر ہوئی جس میں ریاست کے شہریوں کے خاندانی مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے ویزہ کی پابندی ختم کر دی ہے

Browse More Urdu Mazameen