Pitras Bukhari Ka Khawab - Article No. 1842

پطرس بخاری کا خواب - تحریر نمبر 1842

پچھلی رات جناب پطرس بخاری خواب میں نظر آگئے ۔ بڑے ادب سے سلام کیا اور بیٹھنے کی اجازت مانگی، اجازت ملنے پر ہم قریب ہی فروکش ہوئے۔ دیکھتے کیا ہیں کہ ایک مضمون زیر تکمیل ہے ۔ چند ایک اقتباسات جو ملاحظہ کئے تو خاصی حیرت ہوئی

Browse More Urdu Mazameen