Piya Gaye Rangoon - Article No. 1784

پیا گئے رنگون - تحریر نمبر 1784

پچھلی صدی نہیں کچھ سالوں پہلے ہی کی بات ہے۔ جب پیا رنگون جایا کرتے تھے۔ اللہ جانے کیوں جایا کرتے تھے۔ لوگوں پر کہیں جانے کا جنون اگر سوار بھی ہوتا تو لوگ جنگ پر جایا کرتے یا پھرولایت جایا کرتے

Browse More Urdu Mazameen