Qool E Fail - Article No. 1837

قول و ”فیل “ - تحریر نمبر 1837

ہمارے خیال میں طالب علم کہتے ہی اس کو ہیں جس کے قول و ”فیل“ میں تضاد نہ ہو ۔ہم سمجھتے ہیں کہ سائنس کی تعلیم اتنی بری نہیں اگر اس میں الجبرا نہ ہو… الجبرا شاید جبر سے نکلا ہے اس لئے آج بھی یہ بہ استثنا ئے چند جبراً ہی پڑھایا جا رہا ہے

Browse More Urdu Mazameen