Susral Pey Hakomat K Gur - Article No. 1854

سسرال پہ حکومت کے گر - تحریر نمبر 1854

خاص نو بیاہتا دولہنوں کے لیے ایسی ساس کا انتخاب کریں جو نہ صرف مال و دولت میں بلکہ وزن میں بھی بھاری ہو۔پھر انہیں قابو کرنے کے لیے مزیدار مرغن اور چٹ پٹے کھانوں کی ترکیبوں پر عبور حاصل کریں

Browse More Urdu Mazameen