Muhammad Javed Khadim Poetry, Urdu Shayari of Muhammad Javed Khadim

Muhammad Javed Khadim  Poetry, Muhammad Javed Khadim  Shayari
Muhammad Javed Khadim Poetry - Muhammad Javed Khadim is the poet of the new generation. Among the emerging Urdu Poets, Muhammad Javed Khadim is getting much fame in a short time. On this page of UrduPoint, you can read all the Urdu Shayari by Muhammad Javed Khadim . Read the Urdu Poetry of Muhammad Javed Khadim , and you will surely like it.

محمد جاوید خادم کی شاعری

سوانحی خاکہ نام : محمد جاوید خادم پیدائش : ۰۳ اکتوبر ۱۹۸۲ شہر : اوستہ محمد ضلع جعفرآباد بلوچستان۔ تعلیم : بی اے (بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ) پیشہ : سرکاری ملازمت اعزاز : صحافتی خدمات بطور نمائندہ ماہنامہ شنزہ کوئٹہ بلوچستان (2005َ)۔ روز نامہ باخبر کوئٹہ اور ماہنامہ پھول لاہور میں متعدد نگارشات شائع ہو چکی ہیں۔ بلوچستان کے ایک زرخیز علاقے اوستا محمد سے تعلق ہیے۔ پیدائش ایک پڑھے لکھے گھرانے میں ہوئی۔ والد بینکار تھے۔ بچپن ہی سے ادبی و سماجی سرگرمیوں میں بہت لگاﺅ تھا۔ پرائمری ہی کے دنوں میں روز نامہ باخبر میں نظمیں، غزلیں لکھنا شروع کیں۔ ۲۰۰۵ کے ابتدائی دنوں میں ماہنامہ شنزہ کوئٹہ میں بطور نمائندہ سرگرم رہے اور اسی دوران ماہنامہ پھول لاہور میں بھی ادبی تحریریں لکھتے رہے۔ ستمبر ۲۰۰۵ءمیں سرکاری ملازمت اختیار کی اور راولپنڈی میں قیام پذیر ہیں۔ اللہ تعالی نے مجھے کچھ نہ کچھ شاعرانہ وصف عطا کیا ہے۔ نام سے تو آپ واقف ہو گئے ہوں گے۔ شاعری احساسات و جزبات کی ترجمان، زندگی کی تلخ و شیریں حکایات کا بیان، دل پہ اک انمٹ نشان۔ شاعری روح کی گہرایوں میں اتر جاتی ہے۔ خوشبو اور تازگی کا احساس پھیل جاتا ہے۔ شاعری کسی تازہ کھلے گلاب کی مانند ہے۔میری شاعری میں استعارے اور تشبیہات بے شمار ہیں غرضکہ قدرت کی ہر حسین چیز کو بطور استعارا استعمال کرنے کی کوشش کی ہے۔میری شاعری بھی میری طرح اپنی مثال آپ ہے۔دردوتڑپ پیدا کرنے والے اشعار، شاعری میں موجود اداسی کی لکیریں پڑھنے والوں کو افسردہ ہی نہیں کرتیں بلکہ نم ناک بھی کر ڈالتی ہیں تو کہیں ساون کے حسین موسم کی طرح لطف دوبالا کرتی ہیں۔ یوں تو میرے استادوں کی فہرست بے حد لمبی ہے مگر یہاں پر ان مخصوص استادوں میں صرف چند ایک ہی کا احوال بیان کیا جا سکتا ہے جیسے خانگی معاملات، معاشرتی واقعات اور ذاتی مشاہدات میری شاعری میں رچی اداسی پڑھنے والے کے دل پر گہرا اثر کرتی ہے۔ [email protected]

Muhammad Javed Khadim Poetry

Urdu poetry is very vast, and many new poets are emerging with time. UrduPoint provides an excellent opportunity for new Urdu Poetry writers to publish their poetry here so that Urdu Poetry lovers can read it. Muhammad Javed Khadim is also among the emerging Urdu Poets. Muhammad Javed Khadim writes impressive Urdu Shayari; you will surely love it when you read it.

Urdu Poetry by Muhammad Javed Khadim is becoming very famous among Urdu poetry lovers in no time. More and more people now love to read Urdu Shayari of Muhammad Javed Khadim . You can also read the complete collection of Muhammad Javed Khadim Urdu Shayari here.

Read Muhammad Javed Khadim Urdu Poetry, and you will like it for sure. Also, don’t forget to share your favorite Urdu Poetry of Muhammad Javed Khadim with your friends.