Sharar Gee Poetry, Urdu Shayari of Sharar Gee

Sharar Gee Poetry, Sharar Gee Shayari
Sharar Gee Poetry - Sharar Gee is the poet of the new generation. Among the emerging Urdu Poets, Sharar Gee is getting much fame in a short time. On this page of UrduPoint, you can read all the Urdu Shayari by Sharar Gee. Read the Urdu Poetry of Sharar Gee, and you will surely like it.

شرر جی کی شاعری

نام بشارت علی شرر اور قلمی نام شرر جی ہے ویسے تو تعلق پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد سے ہے لیکن چند سالوں سے اب لاہور میں ہوں اپنے متعلق کہنے کو کچھ خاص نہیں ہے ایک ادنیٰ اور حقیر سا انسان ہوں، فقیری شعبے سے تعلق ہے طبیعت کا انتہائی حساس ہوں جلد پگھل جاتا ہوں لوگوں کی باتوں پہ جلدی اعتبار کر لیتا ہوں محبت میرا وصف ہےمحبت ایمان ہے محبت دین ہے اور محبت ہی سے بس عقیدت ہےاللہ سے پیار کرتا ہوں اور اسی کے در کی چاکری پہ راضی ہوں اپنے لئے اس خالق کی خاص عنائیات کا طلب گار ہوں۔ دل کے زخموں کو جب کھول کے یاروں کے درمیاں رکھا تو انھوں نے اسے شاعری کہہ دیا کچھ من چلوں نے مجنوں کی روداد کا نام دے دیا درد کے بدلے خوشیاں بیچتا ہوں شہر بھر میں میرا یہی کاروبار ہےابھی تک "زوار شاہ، چھوٹے، محبت من جلے کی، محبت مجھے ہر روز ڈستی ہے، میری ان کہی داستان اور آخری رقص" لکھ چکا ہوں اس کے علاوہ بیس سے زائد افسانے لکھ چکا ہوں جن میں " باندر کلا، رفوگر، آنکھیں، کیکلی کلیر دی اورکیپٹن حماد" نماں ہیں۔ ایک عدد شعری مجموعہ " لفظ رقص کرتے ہیں بھی مکمل ہو چکا ہے۔ مگر حالات کی سنگ دلی اور ذاتی مجبوریوں کی وجہ سے ابھی تک اپنی کسی بھی کاوش کو کتابی رنگ نہیں دے سکا ہوں۔ روزنامہ نئی بات کے ادارتی صفحہ کے لئے کالم بھی لکھ چکا ہوں ادب سے لگاؤ ہے پر حد درجے کا بے ادب انسان ہوںصوفیانہ کلام پسند سے سنتا اور پڑھتا ہوں بابا بھلے شاہ، پیر سیدوارث شاہ، حق باہو سرکار ، بابا فرید الدین گنج شکر، سرکار مادھو لال حسین اور میاں محمد بخش صاحب اور ان جیسے کئی دوسرے صوفی شعراء کا کلام بڑے شوق سے سنتا ہوں اپنے وجود میں کسی چیز کو کم سمجھتا ہوں اس چیز کی تلاش میں ہوں لگتا ہے کوئی خواہش پھانس بن کر گلے میں اٹک گئی ہے جو نہ باہر نکل رہی ہے اور نہ ہی میں اسے اندر نگل پارہا ہوں

Sharar Gee Poetry

Urdu poetry is very vast, and many new poets are emerging with time. UrduPoint provides an excellent opportunity for new Urdu Poetry writers to publish their poetry here so that Urdu Poetry lovers can read it. Sharar Gee is also among the emerging Urdu Poets. Sharar Gee writes impressive Urdu Shayari; you will surely love it when you read it.

Urdu Poetry by Sharar Gee is becoming very famous among Urdu poetry lovers in no time. More and more people now love to read Urdu Shayari of Sharar Gee. You can also read the complete collection of Sharar Gee Urdu Shayari here.

Read Sharar Gee Urdu Poetry, and you will like it for sure. Also, don’t forget to share your favorite Urdu Poetry of Sharar Gee with your friends.