Technology News in Urdu

Latest Technology news in Urdu ٹیکنالوجی کی خبریں - Read updates about mobile phones, computers, mobile apps, social media and Internet. Full Urdu coverage on all tech related news.

ٹیکنالوجی کی خبریں‎

ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے نئے مرحلے کیلئے پنجاب بھر سے 17 ہزار سے زائد درخواستیں موصول پروگرام سے تربیت یافتہ نوجوان انٹرنیٹ سے ساڑھے 8 ارب روپے سے زائد زرمبادلہ کما چکے ‘چیئرمین پی آئی ٹی بی فیصل یوسف

ویوو کا نیا V30 5Gاب پاکستان میں خریداری کے لیے دستیاب ہے ویوو کی جانب سے حال ہی میں متعارف کروایا گیا سمارٹ فون V30 5G آج، 26 مارچ 2024 سے پاکستان بھر میں صرف 139،999 روپے میں دستیاب ہے

ملک میں سولر پینلز کی قیمت میں غیر متوقع طور پر حیران کن کمی 7 سے 15کلو واٹ تک کے سولر پینلز سسٹم کی قیمت میں دو لاکھ روپے تک کمی ریکارڈ

ویوو نے اپنا نیاسمارٹ فون Y03 پاکستان میں متعارف کروا دیا عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون برانڈ ویوو نے آج اپنی Yسیریز میں نئے سمارٹ فون ویوو Y03 کا اضافہ کر دیا

ویوو نے بہترین پوٹریٹ فوٹوگرافی اور دلکش ڈیزائن کا حامل V30 5G پاکستان میں متعارف کردیا معروف زمانہ ٹیکنالوجی برانڈ ویوو نے آج اپنا نیا اور بہترین فلیگ شپ سمارٹ فون V30 5Gپاکستان میں متعارف کروا دیا ہے۔ V30 5G کو پہلے سے بھی بہتر Aura Light Portrait فیچر اور دلکش ڈیزائن کے ساتھ پیش کیا گیا ہے

اسپیس ایکس نے بڑا اسٹارشپ کامیابی سے لانچ کردیا پروپیلر راکٹ بحرِہند میں گرے گا، اسپیس ایکس نے گزشتہ برس بھی کئی بڑے مشن بھیجے،رپورٹ

ویوو نے V30 5G سمارٹ فون کےلیے بابر بابر اعظم کے ساتھ شراکت داری جاری رکھنے کا اعلان کردیا معروف زمانہ ٹیکنالوجی برانڈ ویوو نے بابر اعظم کے ساتھ اپنی شراکت داری قائم رکھنے کا اعلان کر دیا۔ بابر اعظم مستقبل قریب میں متعارف کراوئے جانے والے نئے ویوو V30 5G سمارٹ فون کے برانڈ امبیسڈر ہوں گے

فیس بک، انسٹاگرام کی سروسز بحال ہو گئیں میٹا کمپنی کی مختلف ایپس ایک گھنٹہ تک پوری دنیا میں تعطل کا شکار رہیں

دنیا بھر میں فیس بک، انسٹاگرام کی سروسز کو بندش کا سامنا دنیا بھر کے فیس بک اور انسٹراگرام صارفین کے اکاونٹ سائن آوٹ ہو گئے

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار کا مریض بنا سکتا ہے.ماہرین کا انتباہ ٹیکنالوجی کا وسیع استعمال اوراسکرین کی لت24امراض خطرناک امراض کا سبب بن رہی ہے‘ دنیا بھر میں 366ملین افراد ہائپر ایکٹیویٹی ڈس آرڈر کا شکار ہوچکے ہیں ‘ہرسال ٹیکنالوجی کے انسانی صحت پر نقصانات بڑھ رہے ہیں.دنیا کے معتبر ترین اداروں سے منسلک محققین کی رپورٹ