Curve Text On Photo Stylish NameArt

Curve Text On Photo Stylish NameArt

تصویر میں ٹیکسٹ کو اپنی مرضی کے انداز اور شکلوں میں شامل کریں

اب آپ اپنی تصاویر کو طرح طرح کےفلٹرز اور ٹیکسٹ ایفکیٹس سے سجانے کے ساتھ ساتھ ٹیکسٹ سے بھی سجا سکتے ہیں۔ Curve Text اینڈروئیڈ ایپلی کیشن سے آپ ہر انداز اور ہر شکل میں ٹیکسٹ کو تصویر میں شامل کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

اگر آپ کو ٹیکسٹ شامل کرنے کے لیے کوئی انداز سمجھ نہیں آ رہا تو بس تصویر پر انگلیاں پھیرنا شروع کر دیں۔ ٹیکسٹ آپ کی انگلیوں کی ڈائریکشن کے مطابق لکھا جائے گا۔اس ایپلی کیشن زبردست فونٹس کی سپورٹ بھی شامل ہے۔
اس ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے کے لیےیہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2017-07-24

More Technology Articles