Largest FREE Microsoft eBook Giveaway

Largest FREE Microsoft EBook Giveaway

مائیکروسافٹ کی طرف سے ای بکس کا سب سے بڑا تحفہ

مائیکروسافٹ نے صارفین کے لیے مائیکروسافٹ کی درجنوں ای بکس مفت فراہم کر دی ہیں۔ ان ای بکس میں ونڈوز10، آفس 365، آفس 2016، Power BI، Azure، ونڈوز 8.1، آفس 2013، شیئر پوائنٹ 2016، شیئر پوائنٹ 2013، ڈائنامکس سی آر ایم، پاور شیل، ایکسچینج سرور، سسٹم سنٹر، کلاؤڈ، ایس کیو ایل سرور اور دیگر بے شمار موضوعات پر کتب شامل ہیں۔

(جاری ہے)


اس سے پہلےگزشتہ برسوں میں بھی مائیکروسافٹ مفت ای بکس فراہم کرتا رہا ہے جو لاکھوں کی تعداد میں ڈاؤن لوڈ ہوئیں ہیں۔

اس سال ای بکس مائیکروسافٹ ایکسیلنس کے ڈائریکٹر ایرک لگمین نے مائیکروسافٹ کے بلاگ پر پیش کی ہیں۔
ان کتابوں کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2017-07-12

More Technology Articles