This Is Windows 95 As A Mobile OS
ونڈوز95 دیکھیں بطور موبائل آپریٹنگ سسٹم
ایک وقت تھا جب لیپ ٹاپس اور سمارٹ فونز عام نہیں تھے۔ اس وقت مائیکروسافٹ ونڈوز 95 کے ساتھ آپریٹنگ سسٹم کی دنیا پر راج کر رہا تھا ۔ ونڈوز 95 سے مائیکروسافٹ نے لوگوں کے کمپیوٹر سے انٹرایکشن کا طریقہ ہمیشہ کے لیے بدل دیا۔ مائیکروسافٹ ونڈوز 95 کی لانچ کے وقت سے مائیکرو سافٹ کی آمدن میں بھی بے تحاشا اضافہ ہوا۔ 1996 میں مائیکروسافٹ کی آمدن 8.7 ارب ڈالر تھی جو 2006 میں بڑھ کر 44.2 ارب ڈالر ہوگئی۔
اس وقت بھی ڈیسک ٹاپ پی سی یا لیپ ٹاپ آپریٹنگ سسٹم کی مارکیٹ پر مائیکروسافٹ کا ہی راج ہے لیکن ہم اپنے زیادہ تر کام اپنے اینڈروئیڈ یا آئی او ایس سمارٹ فونز یا آئی پیڈ پر کرتے ہیں۔
کیا آپ کے ذہن میں کبھی یہ خیال پیدا ہوا ہے کہ ونڈوز 95 اگر سمارٹ فونز میں انسٹال ہوتی تو کیسی لگتی؟ چلیں اگر آپ نے کبھی نہیں سوچاتو آپ کو ویسے ہی بتا دیتے ہیں سمارٹ فونز میں ونڈوز 95 بطور آپریٹنگ سسٹم کیسی دکھائی دیتی۔
(جاری ہے)
یوٹیوب کے ایک چینل 4096 نے ایک تخلیاتی ویڈیو بنائی ہے۔ اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ اگر ونڈوز 95 کو بطور موبائل آپریٹنگ سسٹم استعمال کیا جاتا تو یہ کیسی دکھائی دیتی۔
اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ موبائل فون میں اپنے وقت کے مقبول ترین آپریٹنگ سسٹم کے گرافکس کیسے دکھائی دیتے۔ اس میں ٹاسک بار اور سٹآرٹ مینو بھی دکھایا گیا ہے۔ اس میں صارفین کا پسندیدہ ورچوئل اسسٹنٹ Clippy بھی دکھایا گیا ہے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry